وزارت تعلیم کا پرائیویٹ اداروں کی  فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

وزارت تعلیم کا پرائیویٹ اداروں کی  فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

وزارت تعلیم نےوفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے پرائیویٹ اداروں کی  اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ 

ذرائع کے  مطابق کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر وزارت تعلیم کا ایک بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کی ہدایت کی ہے ، اور اس حوالے سےپرائیویٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا ہے

جس کے مطابق اپریل اور مئی کی فیسوں میں کمی کا اطلاق 8 ہزار یا اس سے زائد فیسوں والے تعلیمی اداروں پر ہو گا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *