ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے
اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے گرمی کی موجودہ لہر کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ تین سے چار روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
انہوں نے مزید بتایا کہ اس دوران درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے البتہ شام میں سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی
خیال رہے کہ گزشتہ روز کراچی کی تاریخ میں پہلی بار شدید درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا