کراچی میں کورونا وائرس کی خطرناک قسم کی تشخیص

کراچی میں کورونا وائرس کی خطرناک قسم کی تشخیص

ذرائع کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کی خطرناک قسم کے دو کیسز سامنے آۓ ہیں

کراچی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم سامنے آئی ہے اور اس کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس وائرس کی تصدیق نارتھ کراچی کے رہائشی میں ہوئی ہے یہ وائرس برطانیہ اور انڈیا سے مماثلت رکھتا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق شہری میں جس قسم میں تشخیص ہوئی ہے وہ مذکورہ وائرس سب سے تیزی سے پھیلنے والا ورژن ہے

ڈی سی سینٹرل کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد اس شخص کو گھر میں 2 ہفتوں کے لیے قرنطینہ کردیا گیا ہے جب کہ اطراف کے علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *