انڈین میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار عامر خان نے دعوی کرتے ہوۓ کہا ہے کہ وہ جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوک دیں وہ اداکارہ بالی وڈ کی نمبرون اداکارہ بن جاتی ہے۔
بھارتی اداکارہ پوجا بیدی نے عامر خان کے دعوے پر یقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی عالیہ کو عمران خان سے ملنے کے لیے بھیجیں گی۔
بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر فرح خان نے بھی اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ عامر خان کئی بار ہاتھ پڑھنے کے بہانے سے اداکارہ کے ہاتھ پر تھوک چکے ہیں۔