بھارت کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بھارت کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بھارت کا لڑاکا طیارہ پنجاب میں گر کر تباہ ہو گیا

ذرائع کے مطابق بھارت کا لڑاکا طیارہ مگ ٹونٹی ون پنجاب کے علاقے موگا میں گر کر تباہ ہو گیا طیارہ کا پائلٹ اسکواڈرن لیڈر بھی ہلاک ہوا

بتایا گیاہے کہ طیارہ معمول کے مطابق گشت کر رہا تھا جب وہ گر کر تباہ ہوا

اس حوالے سے بھارتی فصائیہ کا بیان سامنے آیا ہے کہ وہ اس واقعے پر تعزیت کرتا ہے اور ہلاک ہونےوالےپائلٹ کے خاندان کے ساتھ کھڑا ہے

حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں فضائیہ نے انکوائیری کا حکم دیا ہے

خیال رہے کہ یہ مگ طیارہ گرنے کا تیسرا واقعہ ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *