ذرائع کے مطابق کشمیر میڈیا سروس نے یہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ بھارتی فوج نے ظلم و جبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں شوپیاں کے علاقے میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔