شہر میں گرمی کی لہر داخل ، محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنادی

شہر میں گرمی کی لہر داخل ، محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنادی

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم گرم اور خشک رہے گا گرمی کی لہر شہر میں داخل ہوگئی ہے اور درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے

محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ آئندہ 4 روز تک گرمی کی لہر شہر میں برقرار رہنے کے امکانات ہیں4 روز میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے امکانات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

احتیاطی تدابیر

ماہرین نے روزے داروں کو ہدایت کی کہ باہر کی ایکٹیویٹیز کو کم کریں اور افطاری سے لے کر سحری تک زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں ٹھنڈی تاثیر کی اشیاء پئیں گھر سے کم نکلیں احتیاط کریں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *