پاک چیس کلب نے پہلا پاک چیس ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا ہے جو کہ کل اتوار کو کسان ہال مزنگ روڈ لاہور کھیلا جائیگا۔
ٹورنامنٹ آرگنائزر محمد شفیق نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ایونٹ کیلئے ایک ہزار روپے انٹر فیس مقرر کی گئی ہے،ایونٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔