ذرائع کا بتانا ہے کہ دھند کے باعث غیر ملکی ائیر لائن کی کراچی جانے والی پرواز 520 منسوخ جبکہ غیر ملکی ائیر لائن کی ریاض جانے والی پرواز 318 منسوخ ہو گئی ہے۔
انکوائری ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 307 منسوخ ہو گئی ہے جبکہ غیر ملکی ائیر لائن کی کراچی سے آنے والی پرواز 521 بھی منسوخ ہو گئی ہے۔
نجی ائیر لائن کی دبئی جانے والی پرواز 410 پانچ گھنٹے تاخیر کا شکار ہے
اس کے علاوہ غیر ملکی ائیر لائن کی کراچی جانے والی پرواز 401 بھی چار گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔