معروف گلوکار علی ظفر نے اس بار ایک الگ انداز میں وڈیو پوسٹ کی اور مداحوں کو متوجہ کرلیا
ظفر نے سوشل میڈیا اکائونٹس پر خوبصورت گرائونڈ میں دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جو ان کے مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے
۔علی ظفر ویڈیو میں بتاتے ہیں کہ یہ میرا بیٹ ہے، یہ پچ ہے اور یہ میرا چھکا ہے علی ظفر کی وڈیو کو ان کے اکائونٹس پر ہزاروں لوگوں نے دیکھا اور پسند کیا۔