آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 9448 افراد متاثر اور 281 افراد کا انتقال ہوچکا ہے
اسی باعث آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے گۓ ہیں اور وبا سے انتقال کرنے والوں کی نمازہ جنازہ کے اعلان پر پابندی بھی لگا دی گئی تاکہ ایسے شخص کے جنازے میں کم سے کم لوگ شریک ہوں۔