پنجاب کے تمام متعلقہ بورڈز نے میٹرک اور انٹرمڈیٹ کے امتحانات کا اعلان کردیا ہے
نوٹیفیکشن کے مطابق میڑک کے امتحانات 5 مئی سے شروع ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 12 جون سے لیے جائیں گے
وفاقی اور صوبائی حکومت کے مطابق اس سال کسی بچے کو بغیر امتحان پروموٹ نہیں کیا جاۓ گا
امتحانات ایس و پیز کے تحت لیے جائیں گے