پاکستان نے آج تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دی
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دی اور سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 165 رنز کا ہدف دیا گی تھا جسے گرین شرٹس نے 19 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا قور چار وکٹوں سے شکست دی
پاکستان کی جانب سے عثمان قادر، حسن علی محمد نواز اور اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے والے زاہد محمود نے شاندار باؤلنگ کی۔ جانیمین میلان 27، ریزا ہینڈرکس 2، جے جے سمٹس 1، پیٹی وان 16، ہینرچ صفر، اینڈائل صفر، پیٹورئیس 9 اور بورجن صرف 10 رنز بنا سکے