سوشل میڈیا پر جاری اک بیان میں مراد راس نے بتایا کہ وہ کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے ، اس کے علاوہ جتنے لوگوں نے گزشتہ چند روز کے دوران مجھ سے ملاقات کی وہ بھی کورونا ٹیسٹ کروائیں۔
واضح رہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے،