تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹگ ماسٹر طیارے کو رن وے پر لے جارہا تھا کہ ٹگ ماسٹرکو دل کی تکلیف کے باعث ٹریکٹر جہاز سے ٹکرا گیا۔
ٹریکٹر سے ٹکرانے کے باعث قومی ائیرلائن کے طیارے کا وی ایچ ایف اینٹینا ٹوٹ گیاتاہم ٹریکٹر ٹکرانے کے نتیجے میں کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
۔ پی آئی اے حکام نے طیارے سے ٹریکٹر ٹکرانے کی تصدیق کردی۔