آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میں خفیہ آپریشن کیا ہے ۔
خفیہ آپریشن میں تین دہشت گرد ہلاک ہوۓ ہیں
شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے