پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گۓ ہیں اور پی ٹی آئی کی طرف سے اٹھاۓ گۓ اعتراض کو مسترد کردیا گیا ہے
پی ٹی آئی نے مؤقف اپنایا کہ یوسف رضا گیلانی نااہل ہوچکے ہیں وہ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے
جس پر آج فیصلہ سنایا گیا ہے اعتراضات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوۓ کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گۓ ہیں