پرویز رشید نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا
انہوں نے کہا کہ عمران خان سے میری تنقید برداشت نہیں ہوتی میرے خلاف جعلی ڈیمانڈ سنائی گئی
کاغذات نامزدگی مسترد مسترد ہونے کے خلاف اپیل میں جاؤں گا یہ مجھ پر دروازے بند کرسکتے ہیں میری آواز بند نہیں کروائی جا سکتی