اعداد و شمار کے مطابق گزرے 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 395 کورونا ٹیسٹ ہوئے، جس کے بعد ٹیسٹ کی مجموعی تعداد 86 لاکھ 86 ہزار 242 ہوچکی ہے
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 329 کیسز آۓ ہیں اور 38 افراد جاں بحق ہوگۓ ہیں
اس وباء سے جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 12 ہزار 601ہوگئی ہے