ذرائع کے مطابق چینی اور گندم کی قلت متوقع ہےوزارت غذائی تحفظ نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کی درخواست کی ہے۔
جبکہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق گنے کی قیمت میں اضافے کے بعد چینی کی قیمت 100 روپے کلو سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔
دوسری جانب مرغی کا گوشت بھی 480 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گیا