آسٹریلیا نے کورونا وائرس کو شکست دے دی
ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں گزشتہ 10دن سے کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ اس وقت آسٹریلیا میں کورونا کے صرف چند مریض زیر علاج ہیں
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کئی علاقوں کو مکمل طور پر ’وائرس فری‘ قرار دیا جا چکا ہے
آسٹریلیا میں اب تک 81ہزار شہریوں کو ویکسین دی جا چکی ہے۔