کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی بناء پر پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن گزشتہ ہفتے ملتوی کردیا گیا تھا
اب پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز جون میں ہوں گے
یہ بھی فیصلہ کیاگیا ہے کہ لاہور کی بجاۓ تمام میچز کراچی میں ہی ہوں گے