ذرائع کے مطابق نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان جیل بھرو تحریک پر بات چیت ہوئی
دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے جواب کا انتظار ہے، پیپلزپارٹی آتی ہے تو ٹھیک ورنہ ہم لائحہ عمل دیں گے
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے پر اتفاق کیا اور لانگ مارچ سے متعلق لائحہ عمل پر بھی مشاورت کی۔