پشاور چڑیا گھر میں زیبی کی آمد

پشاور چڑیا گھر میں زیبی کی آمد

چڑیا گھر میں دوسرے ننھے زیبرا کی آمد کے بعد زیبراز کی تعداد 7 ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کی چڑیا گھر انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دن زیبرا نے ایک مادہ بچے کو جنم دیا ہے

بتایا جارہا ہے کہ بچے کا نام زیبی (zebi) رکھا گیا ہے۔

ڈاکٹر کاکہنا ہے کہ زیبرا کا بچہ صحت مند ہے اور اس کا پورا خیال رکھا جا رہا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *