رانا ثنااللہ کا کہناہے کہ پی ڈی ایم کے گزشتہ سربراہی اجلاس میں آصف زرداری کو لوگوں نے آکر بتایا کہ باہر تماشا چل رہا ہے جس کے بعد آصف زرداری نے اپنا پینترا بدلا۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے بیان دیا کہ وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے، انہوں نے کہا کہ میرا ایک ہی بیٹا اور کوئی نہیں۔
قمر زمان کائرہ نے تصدیق کرتے ہوۓکہا کہ آصف زرداری کی باتوں کا تناظر مختلف تھا