ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بلاول بھٹو اور سراج الحق کی ملاقات ہوئی
پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کو دعوت دی تھی کہ پی ڈی ایم میں جماعت اسلامی کی شمولیت متاثر کن ہے ۔ لیکن جماعت اسلامی نے انکار کرتے ہوۓ کہا کہ پی ڈی ایم کو متحد رہنا چاہئے تاکہ حکومت کو مشکل وقت ملے
ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم میں شمولیت سے انکار کر دیا