ذرائع کے مطابق میرپور خاص میں اینٹی نارکوٹکس پارٹمنٹ نے پولیس افسر کے گھر پر چھاپا مارا تو پولیس افسر کے گھر سے 12 من چرس اور 24 کلو گرام بر آمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چھاپے کے دوران برآمد ہونے والی ایشیاء میں چرس اور بھنگ کے علاوہ رپیٹر ،پسٹل ،ایس ایم جی ،سیون ایم ایم رائفل اور بولٹس بھی برآمد ہوئیں۔
ذرائع کے مطابق چھاپہ پڑ تے ہی پولیس آفیسر گھر سے فرار ہو گیا اور اس کو پولیس سے معطل کر دیا گیا ہے۔