ڈریپ( دوا ساز اداراہ )نے روسی ویکسین کی قیمت 8ہزار 449 مقرر کی تھی جس پر دوا ساز کمپنی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے
دوا ساز ادارے کے مطابق حکومتی تجویز کردہ قیمت پر ویکسین فراہم نہیں کی جا سکتی ہے
خیال رہے پاکستان کو چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپ ملنے کا امکان ہے