ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے اسلحے کے زور پر دو لڑکیوں کو اغوا کیا اور زیادتی کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔
یہ واقعہ پاکپتن کی تحصیل عارف والا کے علاقے ساہیوال روڈ پر پیش آیا
پولیس ذرائع کے مطابق دونوں لڑکیاں سبزہ زار لاہور کی رہائشی تھیں اور کار پر عارفوالا آرہی تھیں کہ ساہیوال روڈ پر کار سوار مسلح افراد نے انہیں اغوا کر لیا