احسن اقبال نے پیپلز پارٹی پر طنز کے نشتر پھینکتے ہوۓ کہا پیپلزپارٹی نواز شریف کو اپنی مجبوری بیان کرتی تو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ انہیں دے دیتے
انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم ہومیوپیتھک نہیں بلکہ بہت مہلک ہے پی پی فیصلے سے پی ڈی ایم کے اتحاد کو دھچکا لگا ہے
مخصوص سینیٹرز جن کی تائید سے مطلوبہ نمبرلیا گیا، سب جانتے ہیں وہ کس کے کہنے پر ووٹ دیتے ہیں