وزیراعظم کی ہدایت پر آج وزیراعظم ہاوس کی لائٹس ایک گھنٹے کے لئے بند کی جائیں گی
وزیراعظم نے ارتھ آور ڈے کے حوالے سے یہ خصوصی ہدایت جاری کی ہے
وزیراعظم نے کہا کہ ماحولیاتی بہتری ہماری اولین ترجیح ہے، صاف اور آلودگی سے پاک ماحول چاہتے ہیں