سال 2013ء میں مواچھ گوٹھ کے علاقے میں کرنٹ سے ایک بچہ جھلس گیا تھا آج آٹھ سال بعد بچے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنادیا ہے
عدالت نے کے الیکٹرک انتظامیہ کو ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا
متاثرہ لڑکے نے بتایا کہ میرا سارا جسم جل گیا تھا، 2 سال تک میرا علاج ہوا، تاہم اب بھی میں کوئی کام کرنے اور وزن اٹھانے کے قابل نہیں