وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ سارے عمران خان کے خلاف اکٹھے ہوئے اور ٹھس ہو گئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہمیشہ کیلئے الگ الگ ہوگئے ہیں لیکن اصل فیصلہ فضل الرحمان نے کرنا ہے
اپوزیشن اب آپ اسمبلیوں میں آئیں ریفارمزپر بات کرتے ہیں۔
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ60 دن کے اندر اندر قائد اعظم کی آرکائیو بنادیں گے