لاہور چڑیا گھر میں بوڑھے شیر اور شیرنی کو یوتھنائز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
یوتھنائز کامطلب ہے آسان موت دینا ۔۔ بوڑھے شیر اور شیرنی کو آسان موت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق وہ دونوں لاعلاج بیماریوں میں مبتلا ہیں رپورٹ کے مطابق نر شیر کے گردے خراب ہوچکے ہیں اور مادہ شیر میں بھی انفیکشن بڑھ رہا ہے کوششوں کے باوجود انکا علاج نہیں ہوسکا۔