فردس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم قصہ پارینہ ہو گئی ہے دراصل پی ڈی ایم کا ایک دوسرے کو دھوکہ دہی کا پروگرام تھا
انہوں نے مزید کہا کہ عدم اعتماد اسمبلی کے فلور پر ہوتی ہے ٹی وی پر نہیں ۔۔ مولانا کا جو انجام ہوا آئندہ سیاست میں آنے سے پہلے سوچیں گے سب سے ذیادہ نقصان جعلی راجکماری کو ہوا ۔
انہوں نے کہا کہ تینوں کو پیغام ہے آر ہو گئی مریم پار ہو گیا بلاول اور خوار ہو گیا مولانا۔