ذرائع کے مطابق تابش گوہر معاون خصوصی براۓ پاورو پیٹرولیم مقرر ہو گئے ہیں سابقہ معاون خصوصی ندیم بابر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ تابش گوہر کو معاون خصوصی کا چارج دینے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے
خیال رہے کہ تابش گوہر پچھلے برس بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی براۓ توانائی مقرر کئے گۓ تھے تاہم وہ دو ماہ بعد ہی مستعفی ہوگۓ تھے