انچارج اینٹی ریبیز ویکسین سینٹر چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال ڈاکٹر مکیش کے مطابق لاڑکانہ میں آوارہ کتوں نے 20 افراد کو کاٹ لیا . ہے
یہ واقع لاڑکانہ کے مختلف علاقوں میں پیش آیا ہے ڈاکٹر میکش کے مطابق متاثرہ افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دے دی گئی ہے
انہوں نے مزید بتایا کہ 2 روز میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 40 افراد متاثر ہوۓ . جبکہ مجموعی طور پر ماہ مارچ میں 1800 افراد کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہوۓ ہیں
خیال رہے گزشتہ دنوں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوا تھا جس پر ایکشن لیتے ہوۓ سندھ ہائیکورات نے ایم پی ایز کی رکنیت معطل کردی تھی