مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری

مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری

جمعرات کے روز سول عدالت میں شوکت خانم کینسر ہسپتال ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ 

سماعت کے بود سول جج نے فیصلہ سنادیا اور مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

خیال رہے اس سے قبل عدالت نے مسلم لیگی رہنما کو طلب کیا تھا لیکن طلبی کے باوجود وہ عدالت پیش نہیں ہوئے جس پر سول جج نے مسلم لیگی رہنما کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرن ے کا حکم دیا۔

پس منظر

شوکت خانم کینسر اسپتال کی انتظامیہ نے مسلم لیگی رہنما کے خلاف ہرجانہ کیس کیا تھا جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے مسلم لیگی رہنما کے خلاف 50 لاکھ روپے ہرجانہ کی ڈگری جاری کی تھی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *