این سی او سی نے عید الفطر پر 7 چھٹیوں کی سفارش کر دی ہے
ذرائع کے مطابق این سی او سی نے عید کی لمبی چھٹیوں کی سفارش کردی
تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے وزارت داخلہ سے سفارش کی ہے کہ 10 سے 16 مئی تک عید کی چھٹیاں دی جائیں
این سی او سی کی سفارش کے بعد وزارت داخلہ چھٹیوں کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کرے گی جس کی منظوری کے بعد ہی وزارت داخلہ نوٹیفیکیشن سے جاری ہوگا
خیال رہے ملک میں کورونا کے باعث صورتحال تشویشناک ہے ایس و پیز پر عملدرآمد کے لیے فوج کی مدد لی گئی ہے