15 جون تک کوئی امتحان نہیں ہوگا ، شفقت محمود

15 جون تک کوئی امتحان نہیں ہوگا ، شفقت محمود

امتحامات 15 جون تک ملتوی کردیے گئے اس بات کا اعلان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے این سی او سی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کیا

شفقت محمودنے کہاکہ15 جون تک کوئی امتحان نہیں ہوگا جولائی یا اگست میں امتحان لیے جاسکتے ہیں جبکہ او لیول کے امتحانات اکتوبر اور نومبر میں ہونگے۔ 15 جون تک کوئی امتحان نہیں ہوگا تاہم مئی کے تیسرے ہفتے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا کہ امتحان لینے ہیں یا امتحانات کو مزید آگے لے کر جانا ہے نویں کےامتحان مئی کے آخر میں ہونے تھے وہ اب نہیں ہوں گے

معاون خصوصی صحت نے کہا کہ بیماری کی شدت تیز ہے اس وجہ سے اہم فیصلے کیے ہیں اگر صورتحال یونہی رہی تو لاک ڈاؤن لگانا پڑ سکتا ہے

شفقت محمود نے کہا کہ جو بچے پاکستانی پونیورسٹیز میں پڑھنا چاہتے ہیں ان کے لیے داخلے جنوری میں ہوں گے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *