مہنگائی آسماپن سے باتیں کرنے لگی ہے پھل سبزیاں بھی مہنگی ہوگئی ہیں مرغی کا گوشت 5 روپے کلو مہنگا ہونے کے بعد قیمت 354 روپے مقرر کر دی گئی۔
کھپت کے مقابلے میں سپلائی متاثر ہوئی جس کی وجہ سے برائلر گوشت مزید مہنگا ہوا ہے تاہم برائلر گوشت کی قیمت 349روپے سے بڑھا کرکے 354روپے کلو کر دی گئی ۔
اس کے علاوہ فارمی انڈون کی قیمت کم ہوئی اور انڈے 142روپےفی درجن ہو گئے۔
سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں6سبزیوں اور2 پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے