ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔جس کے باعث روپیہ تگڑا ہوگیا

کمی کے بعد جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ اتارچڑھاو کے باوجود مزید 9 پیسے کی کمی سے 153.36روپے پر بند ہوٸی جب کہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 153.90روپے پر مستحکم رہی۔

ڈالر میں کمی کے باوجود آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا

ذرائع کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا ہے اور 10گرام کی قیمت میں 86 روپے اضافہ ہوا ہے
فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اضافے کے بعد قیمت بڑھ کر 104100 ہوگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 89249روپے ہوگٸی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *