محکمہ بلدیات کا تین ہزار سینٹری ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

محکمہ بلدیات کا تین ہزار سینٹری ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

نوجوانوں کے لیے خوشخبری آگئی حکومت نے روزگار کا اعلان کردیا تین ہزار بھرتیاں بھرتیاں کی جائیں گی

ذرائع کے مطابق آج سیکرٹری بلدیات، سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کی کانٹریکٹرز سے ملاقات ہوئی جس میں شہر کی صفائی سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔محکمہ بلدیات نے شہر کی صفائی کے لئے تین ہزار سینٹری ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے

یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پرائمری ویسٹ کولیکشن کے لیے ملبے و جانوروں کا ویسٹ کلیئر کرنے کے لیے علیحدہ گاڑیاں مقرر کی جائیں گی

اس کے علاوہ کمپنیز کو ہر ہفتہ بعد پیر کے روز ادائیگیوں کی منظوری دی گئی ہے۔  

حکام نے یقین دہانی کرائی کہ کنٹریکٹرز کے تمام تحفظات کا ازالے کیا جاۓ گا اور بروقت ادائیگیاں کی جائیں گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *