کیا آپ جانتے ہیں؟ پرانا ترین گھر کون سا ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں؟ پرانا ترین گھر کون سا ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں؟ پرانا ترین گھر کون سا ہے ؟ آئیے جانتے ہیں

گھر کا سائز بے شک زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ گھر آخر ایک ایسی جگہ ہے جہاں گھر والے ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔ چار دیواری کا ماحول ہمارے ایک دوسرے سے تعلقات میں اہم کردار ادا کرتا ہےگھر (Home) ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں کسی شخص کے اور اس کے گھرانے کے افراد کے لیے رہنے، سونے، آرام کرنے، کھانہ پکانے، نہانے اور ملنے جلنے کا بندوبست ہوتا ہے۔ گھر اس کی انتہائی ضروری چیزوں کے رکھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ وہ کہیں بھی ہو وہ گھر آنا چاہتا ہے۔ یہ ایک عام انسان کی پناہ گاہ ہے۔ گھر اس کی شخصیت کا عکس بھی ہوتا ہے

wonderwork نامی غار جو کہ 140 میٹر لمبی ہےیہ بیس سال پرانی غار جنوبی افریقہ
میں واقعہ ہے

کہا جاتا ہے کہ یہ غاز 1940 سے پہلے سے موجود ہے کوئی اس غار کے بارے میں نہیں جانتا تھا یہ غار دس لاکھ تک انسانوں کا مسکن رہ چکی ہے

اس کے علاوہ حیرت انگیز طور پر دس لاکھ سال پرانی آگ کے شواہد بھی ملے ہیں گو کہ انسانی ڈھانچے موجود نہیں تھے پھر بھی یہ معلوم ہوا ہے کہ یہاں بیس لاکھ سال پہلے انسان رہائش پذیر تھے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *