اقوام متحدہ کو اب قدم اٹھانا چاہیے ، چینی سفیر براۓ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کو اب قدم اٹھانا چاہیے ، چینی سفیر براۓ اقوام متحدہ

فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتی شیدگی کے بعد چینی سفیر کا بیان سامنے آیا ہے

چینی سفیر برائے اقوام متحدہ زانگ جون نے صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اقوام متحدہ کو اب قدم اٹھانا چاہیے اور سخت پیغام دینا چاہیے۔

تفصیلات مطابق چینی سفیر برائے اقوام متحدہ زانگ جون نے ٹوئٹر ٹوئیٹ کہ اوراپنے ایک پیغام میں کہا کہ فلسطین کی صورتحال پرچین کو سخت تشویش ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو اب قدم اٹھانا اور سخت پیغام دینا چاہیے۔

چینی سفیر نے تنقید کی کہ سلامتی کونسل کے جمعے کے اجلاس کو ایک رکن نے بلاک کیا

اقوام متحدہ نے بھی جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے اجلاس 20 مئی کو ہوگا جو کہ صبح دس بجے ہو گا

پاکستانی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز بیان دیا کہ میں آج رات ترکی روانہ ہورہا ہوں فلسطین اور سوڈان کے وزیر خارجہ بھی ترکی آرہے ہیں 4 ممالک کے وزیر خارجہ ترکی سے نیو یارک جائیں گے جنرل اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کریں گے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *