خوشخبری : پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

خوشخبری : پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پاکستان میں گاڑیاں انتہائی سستی ہونے والی ہیں وفاقی حکومت نے ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمت میں 10 فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلے میں سمری بھی تیار کرنے کا حکم دیا ہے

ذرائع کے مطابق ڈالر دوبارہ 152 روپے کا ہونے پر گاڑیوں کی قیمت کم ہو جاۂے گی ڈالر مہنگا ہونے کے دوران گاڑیوں کی قیمت میں 10 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا تھا جس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اس کے علاوہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گاڑیوں کی قیمت میں کمی سے 5 سے 10 فیصد تک کمی کرنے کا امکان ہے ڈیوٹی میں کمی ہوگی تو لاگت میں کمی آۂے گی جس کے باعث گاڑیوں کی قیمت کم ہو جاۂے گی اس کے لیے بھی سمری تیار کرلی گئی ہے جسے ایک ماہ کے اندرمنظور کر لیا جاۂے گا

ڈاکٹروں سے ان کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لی جائیں گی ان کی تنخواہ کتنی ہے ؟ انہوں نے گاڑیاں کیسے خریدیں ؟ اور ان کی آمدن کیا ہے ؟

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *