ہمیں انصاف دیا جائے، جہانگیر ترین

ہمیں انصاف دیا جائے، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اہم بیان دیا ان کا کہنا تھاکہ ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے۔

آج انکی لاہور کی عدالت میں پیشی ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو تفتیش کےلیے مقرر کیا تھا، انہوں نے بہت محنت کرکے تفتیش کو مکمل کرلیا

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ امید تھی رپورٹ منظر عام پر آجائے گی لیکن آج مئی کا آخری دن بھی آگیا مگر رپورٹ منظر عام پر نہیں آئی۔

ان کا کہنا تھاکہ ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *