زلزلہ پیما سینٹر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ ہوئے۔جس کی شدت ریکٹراسکیل پر3.1 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کا مرکز کراچی کے جنوب مغرب میں 195کلومیٹر کی دوری پر تھا۔
کراچی: شہر کے جنوب مغرب میں زلزلے کے جھٹکے
![کراچی: شہر کے جنوب مغرب میں زلزلے کے جھٹکے](https://i0.wp.com/www.harnews.net/wp-content/uploads/2021/01/images-7.jpeg?fit=600%2C400&ssl=1)