وفاقی وزیرفواد چوہدری نے مریم نواز کے کپڑوں پر تبصرہ کیا جس پر طلال چوہدری نے ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے کپڑوں کا پیسہ فارن فنڈنگ اکاؤنٹس سے نہیں آتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ کپڑے اور پیسے وہاں سے نہیں آتے جہاں سے بنی گالا کا باورچی خانہ اے ٹی ایم اور چوریوں سے چلتا ہے ۔
۔ان کا کہنا تھا کہ ججز کی ٹاؤٹی کے لیے بدنام لوگ جہاں سے کماتے ہیں یہ وہ کمائی بھی نہیں ہے،
طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان اپنے فرنٹ مینوں کے ذریعے روزانہ جو ڈاکے مارتا ہے یہ وہ پیسےنہیں۔