وزیراعظم کا دیے گۓ ٹکٹوں پر نظر ثانی کا فیصلہ

وزیراعظم کا دیے گۓ ٹکٹوں پر نظر ثانی کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ٹکٹوں پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوۓ ٹکٹوں میں تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ارکان کی خواہشات کا احترام کرتے ہوۓ انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ میرٹ پر دیں گے، کسی پیرا شوٹر کو سینیٹر نہیں بنائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق فیصلہ آئندہ 24 گھنٹوں میں آۓ گا

سندھ سے سیف اللہ ابڑو اور فیصل واوڈا، خیبرپختونخوا سے نجیہ اللہ خٹک اور فیصل سلیم سے ٹکٹیں واپس لیے جانے کا امکان ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *